-
ایران میں انتخابی گہما گہمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں انتخابی گہما گہمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
عوام انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیر داخلہ اور خارجہ کا بیان
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰ایران کے وزیر داخلہ نے انتخابات کو اقتدار کی منتقلی اور پارلیمنٹ و ایوان صدر میں ذمہ داریوں کی ایک شخص سے دوسرے کو شخص کو متقلی کےتناظر میں انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی الیکشن کی تیاریاں مکمل
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
پر سکون صدارتی اتنخابات کے لئے ماحول فراہم ہے: چیف الیکشن کمشنر
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ جمعہ اٹھارہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات پوری سلامتی کے ساتھ اور پرسکون ماحول میں ہوں گے اور اس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
-
ایران، صدارتی انتخابات کی گہما گہمی عروج پر
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰چیف الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 18 جون کے صدارتی انتخابات میں 5 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
-
ایران میں صدارتی الیکشن کی گہما گہمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
مجوزہ انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پر حملہ ہیں: مسلم لیگ نون
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نون نے حکومت کی مجوزہ انتخابی ترامیم کو ایک بار پھر آئین اور الیکشن کمیشن پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
انتخابات 2021: صدارتی امیدواروں نے مباحثے سے پہلے کیا کہا؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳ایران میں سنیچر کو صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی وی مباحثہ انجام پایا جو آئی آر آئی بی کے چینل ون اور نیوز چینل سمیت مختلف ریڈیو اور ٹی وی چینلوں نے براہ راست نشر کیا گیا ۔
-
ہم ولایت فقیہ، امام خمینی اور انقلاب کے ہمیشہ وفادار رہیں گے، انتخابات میں بھرپور شرکت کریں گے؛ ایرانی سنی علماء کا قائدانقلاب اسلامی کو خط
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸ایران کے صوبہ گلستان کے دوسو سے زائد اہلسنت علمائے کرام اور آئمہ جمعہ و جماعات نے ایک خط کے ذریعے، انتخابات میں بھرپور مشارکت، انقلاب اسلامی، ولایت فقیہ اور امام خمینی (رہ) کی امنگوں سے وفاداری کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔