-
باشکوہ انتخابات کا انعقاد نظام کے جواز کا ضامن ہے: صدرروحانی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ باشکوہ انتخابات کا انعقاد، اسلامی جمہوری نظام کے جواز کا ضامن ہے۔
-
ملت شام دہشتگردوں کے مقابلے میں متحد ہے، مغربی پروپیگنڈوں کی کوئی اہمیت نہیں: بشاراسد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹شام میں آج صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جار ہے ہیں اور موجودہ صدر بشار اسد سمیت کل تین امیدواروں کے درمیان صدارتی مقابلہ جاری ہے۔
-
محمد باقر قالیباف دوسری مرتبہ پارلیمنٹ کے اسپکر منتخب
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ آج صبح وہاں کے مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع ہوئی ۔
-
شام؛ صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پولنگ کل ہوگی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳شام کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتحابات کے لیے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
-
ایران؛ صدارتی انتخابات کے امیدواروں کا اعلان ہو گیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷ایران کے الیکشن کمیشن نے آئندہ صدارتی انتخابات میں شورائے نگہبان یا گارجین کونسل کے ذریعے اہل قرار دئے گئے سات امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تہران میں شام کے صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا انعقاد
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱شام کے صدارتی انتخابات کے لئے ، ملک سے باہر شامی باشندے آج اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، پولنگ کا یہ عمل اکثر ملکوں میں صبح سات بجے سے شام سات بجے تک جارہی رہے گا۔ تہران میں بھی جمعرات صبح نو بجے شروع ہونے والی پولنگ میں ایران میں مقیم شامی باشندے اپنے ملک کے سفارت خانے میں صدارتی انتخابات کے لئےحق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
-
کیپٹل حملہ کیس، آزاد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷کیپٹل ہل حملہ کیس میں آزاد تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیئے جانے کی منظوری
-
بیرون ملک مقیم شامی شہری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸شام کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت اسلامی ملکوں کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵صدر ایران نے کہا ہے کہ ساری دنیا کی نگاہیں ایران کے انتخابات پر مرکوز ہیں۔