-
جنین کیمپ میں صیہونیوں پر کبھی بھی ہو سکتا ہے بڑا حملہ+ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵جنین کیمپ میں مزاحمتی گروپوں نے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے "داؤد الزبیدی" کی شہادت پر ہڑتال اور عوامی سوگ کے آغاز کا اعلان کیا۔
-
اسرائیل میں پھر کئی حملے، فوجی الرٹ پر+ ویڈیوز
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۳مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر ہے جبکہ ایک اور کارروائی کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں سائرن کی آواز گونجنے لگی۔
-
فلسطینی گروہ کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۵فلسطین کے مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ ہم مزاحمتی رہنماؤں کے قتل کی کوشش کا بے مثال جواب دیں گے۔
-
فلسطین میں عالمی یوم القدس کی تیاری
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدی کی اہمیت پر زور
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر بھی فلسطینیوں کی حمایت پر اتر پڑا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مسجد اقصٰی سمیت پورے فلسطین میں جاری صیہونی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
فلسطینی گروہوں کا اعلان، صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہيں
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماؤں نے تل ابیب کے ساتھ جنگ بندی کے وجود سے انکار کیا اور اعلان کیا کہ وہ غاصبوں کے ساتھ میدان جنگ کے تقاضے کے مطابق برتاو کریں گے۔
-
مسجد الاقصی میں داخل ہوتے فلسطینی مسلمان+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶غاصب صیہونی حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لئے مسجد الاقصی کے دروازے بھی بند کر دیتی ہے اور جیسے ہی مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا دروازہ کھلا فلسطینی مسلمانوں کے جذبات دیکھنے کے قابل تھے۔
-
اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۲مقبوضہ فلسطین کے حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مغربی کنارے کا جنین علاقہ مسلحانہ مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے۔
-
حماس کا بڑا بیان، بڑی کارروائیوں کے لئے اسرائیل رہے تیار
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۴فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس سے بڑے استقامتی آپریشنز انجام دیئے جائیں گے۔