SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتفاضہ قدس

  • انتفاضہ کی آگ اور فلسطینی استقامت تھمنے اور رکنے والی نہيں ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    انتفاضہ کی آگ اور فلسطینی استقامت تھمنے اور رکنے والی نہيں ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ انتفاضہ اور فلسطینی استقامت ہرگز نہیں رکے گی۔

  • یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے !

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے !

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط قدس سے مختص ہو۔ مستضعفین کا مستکبرین کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ ایسی اقوام کا عَالَمی طاقتوں سے مقابلے کا دِن ہے جو امریکہ اور دوسروں کے ظلم تلے دبی ہوئی ہوں۔

  • صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر

    صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط بیت المقدس سے مختص نہیں بلکہ اب روز مستضعفین کا مستکبرینِ عالَم کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ اس روز دنیا بھر کے حریت پسند عالمی سامراج کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر کے اپنی انسانیت اور انصاف پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ اسی مناسبت سے پیش خدمت ہیں بیت المقدس کے تحفظ اور اسکی آزادی کی خاطر فرزندان فلسطین کی مزاحمت اور ان پر ہونے والے بہیمانہ طلم و ستم کی کچھ جھلکیاں۔

  • بیت المقدس کی آزادی پر استقامتی محاذ کے رہنماؤں کی تاکید

    بیت المقدس کی آزادی پر استقامتی محاذ کے رہنماؤں کی تاکید

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی یوم القدس فلسطینی عوام کی حمایت کا دن

    عالمی یوم القدس فلسطینی عوام کی حمایت کا دن

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  •  کراچی میں مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس

    کراچی میں مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷

    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے کراچی میں ’’اسرائیل سے تعلقات امت مسلمہ سے خیانت‘‘ کے زیرعنوان کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

  • عالمی یوم القدس کی مناسبت پراسلام آباد میں کانفرنس

    عالمی یوم القدس کی مناسبت پراسلام آباد میں کانفرنس

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس

    مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوم القدس کے یوم انتفاضہ ہونے پر زور

    یوم القدس کے یوم انتفاضہ ہونے پر زور

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات پر فلسطینی انتظامیہ کا ردعمل

    صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات پر فلسطینی انتظامیہ کا ردعمل

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲

    فلسطینی انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری
    جنگ بندی کے باوجود غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری
    ۲ hours ago
  • پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
  • بلڈوزر سیاست اور اقلیتوں کو نشانہ بنانا مودی حکومت کی پالیسی ہے : ملکارجن کھڑگے
  • ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات جمعےکو عمان میں ہوں گے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
  • خطے میں امن و استحکام کے لیے تہران اور ریاض کا سفارتی رابطہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS