صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i385668-صیہونی_غاصبوں_کے_مقابلے_میں_فلسطینی_قوم_کی_بے_مثال_استقامت_تصاویر
یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط بیت المقدس سے مختص نہیں بلکہ اب روز مستضعفین کا مستکبرینِ عالَم کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ اس روز دنیا بھر کے حریت پسند عالمی سامراج کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر کے اپنی انسانیت اور انصاف پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ اسی مناسبت سے پیش خدمت ہیں بیت المقدس کے تحفظ اور اسکی آزادی کی خاطر فرزندان فلسطین کی مزاحمت اور ان پر ہونے والے بہیمانہ طلم و ستم کی کچھ جھلکیاں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱ Asia/Tehran
  • صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر