-
ماہ رمضان کے آخری جمعہ میں مسجد الاقصی میں ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۳فوٹو گیلری
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کے فلسطینیوں کی مدد پر سید حسن نصراللہ کی تاکید
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
مختلف ممالک میں یوم قدس کی ریلیاں
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی جد و جہد قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸یوم قدس کے موقع پر غزہ میں ہونے والے مظاہروں میں بھی چار فلسطینی شہید اور چھے سو سے زائد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔صیہونی دہشتگردوں کے خلاف دلیر اور شجاع فلسیطینیوں کی جد و جہد کو قریب سے دیکھیں
-
فلسطینی پتنگ نے اسرائیلی ڈرون گرایا۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸گزشتہ روز یوم قدس کے موقع پر غزہ میں رہنے والے فلسطینی باشندوں نے اسرائیلی سرحدوں پر زبردست مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے کے دوران فلسطینی جوانوں نے ایک پتنگ کے ذریعہ اسرائیل کے جاسوسی ڈرون کو گرا دیا۔
-
فلسطین میں یوم قدس کی تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳فلسطین میں گزشتہ روز یوم قدس کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کی تصاویر ملاحظہ کریں!
-
یمنی مظلوم فلسطینی مظلوم کے ساتھ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳گزشتہ روز یوم قدس کے موقع پر یمن کے مختلف شہروں منجملہ دار الحکومت صنعا میں لاکھوں یمنی، فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔سلام ہو مظلومیت کے مارے یمنیوں کے اُن آہنی جذبوں پر جو تین سال سے قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد بھی فلسطین اور یوم قدس سے غافل نہ ہوئے اور ایک ’’عظیم الشان قدس ریلی‘‘ کو رقم کیا۔
-
تہران میں عالمی یوم قدس
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم قدس کی قرارداد
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ