فلسطینی پتنگ نے اسرائیلی ڈرون گرایا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i328236-فلسطینی_پتنگ_نے_اسرائیلی_ڈرون_گرایا_ویڈیو
گزشتہ روز یوم قدس کے موقع پر غزہ میں رہنے والے فلسطینی باشندوں نے اسرائیلی سرحدوں پر زبردست مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے کے دوران فلسطینی جوانوں نے ایک پتنگ کے ذریعہ اسرائیل کے جاسوسی ڈرون کو گرا دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸ Asia/Tehran