یمنی مظلوم فلسطینی مظلوم کے ساتھ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i328238-یمنی_مظلوم_فلسطینی_مظلوم_کے_ساتھ_تصاویر
گزشتہ روز یوم قدس کے موقع پر یمن کے مختلف شہروں منجملہ دار الحکومت صنعا میں لاکھوں یمنی، فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔سلام ہو مظلومیت کے مارے یمنیوں کے اُن آہنی جذبوں پر جو تین سال سے قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد بھی فلسطین اور یوم قدس سے غافل نہ ہوئے اور ایک ’’عظیم الشان قدس ریلی‘‘ کو رقم کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ Asia/Tehran
  • یمنی مظلوم فلسطینی مظلوم کے ساتھ ۔ تصاویر