-
تحریک انتفاضہ کا دائرہ مزید پھیلایا جائے: حماس کی اپیل
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے تحریک انتفاضہ کا دائرہ بڑھانے کی اپیل کی ہے۔
-
انتفاضہ قدس کے شہداء کی لاشیں تحویل میں لینے کے لئے صیہونیوں کی نئی شرطیں
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴صیہونی حکومت کے نئے وزیر جنگ کے اس فیصلے کےبعد کہ فلسطینی شہداء کی لاشیں ان کے اہل خانہ کو نہ دی جائیں ، صیہونی حکومت نے کچھ اور بھی شرطیں عائد کی ہیں-
-
سعودی صیہونی اتحاد کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا: سربراہ اتنفاضہ و قدس کمیٹی
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱انتفاضہ و قدس کمیٹی کے سربراہ رمضان شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو غیراہم بنانے کی سعودی صیہونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔
-
قدس کے دفاع کے لئے مسلمانوں سے، فلسطین کے اسقف اعظم کی اپیل
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸فلسطین میں ارتھوڈکس عیسائیوں کے اسقف اعظم نے مسلمانوں اور دنیا کے حریت پسندوں سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرنے اور غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے بیت المقدس کو نجات دلانے کی اپیل کی ہے-
-
انتفاضہ کی تحریکوں کے دوران دوہزار سے زائد فلسطینی بچے صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ رپورٹ
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷فلسطین کی تحریک انتفاضہ کے آغاز سے اب تک ، دوہزار سے زائد فلسطینی بچے اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فائربندی کی خلاف ورزی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے کاشتکاروں پر فائرنگ کر دی۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوان فلسطینی لڑکی کی شہادت
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱اسرائیلی فوجیوں نے شمالی بیت المقدس میں ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
قدس میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں پیر کو بھی ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
انتفاضہ قدس جاری رہنے پر اسرائیل کی تشویش
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲اسرائیلی فوج کے چھ اعلی فوجی کمانڈروں نے انتفاضہ قدس جاری رہنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے احتجاج کو سرکوب کرنے کی، فوج کی سب تدبیریں ناکام ہوچکی ہیں اور حکومت کو چاہئے کہ اب انتفاضہ قدس کو ختم کرنے کے بارے میں غور و فکر کرے-