-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۲انتہا پسند صیہونیوں کے ایک بڑے ہجوم نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۶صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی کیمپ پر حملہ کر کے کم سے کم اٹھائیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں مزید دو فلسطینی جوانوں کی شہادت
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں دو اور فلسطینی مسلمانوں کو شہید کردیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دو فلسطینی شہید ہو گئے
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مارکر شہید کر دیا۔
-
انتفاضہ قدس کے دوران دسیوں فلسطینی خواتین گرفتار
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی نے کہا ہے کہ انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک دسیوں فلسطینی خواتین کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیلی جرائم کا جواب دیا جائے گا: حماس و جھاد اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۳فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے انتفاضہ قدس جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے-
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی عدالت میں پیش کر دی گئی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی فوجداری عدالت میں پیش کر دی گئی۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۱صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔