• شام کے بارے میں اپنے موقف سے ٹرمپ کی پسپائی

    شام کے بارے میں اپنے موقف سے ٹرمپ کی پسپائی

    Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱

    شام کا بحران تقریبا آٹھ سال قبل امریکی، یورپی اور عرب اتحادیوں کی مداخلت سے، دہشت گردوں کی حمایت کے ساتھ شروع ہوا تھا تاکہ شام کی قانونی حکومت کو گرایا جاسکے، تاہم اس وقت طاقت کا توازن مکمل طور پر شام اور اس کے اتحادیوں کے حق میں تبدیل ہوچکا ہے-

  • افغان عوام غیر ملکی فوج کا انخلا چاہتے ہیں، ترجمان افغان صدر

    افغان عوام غیر ملکی فوج کا انخلا چاہتے ہیں، ترجمان افغان صدر

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۳

    افغان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا سے ملک کی سیکورٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

  • شام سے امریکی فوج کا انخلا شروع

    شام سے امریکی فوج کا انخلا شروع

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵

    امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد فوجی سازو سامان سے لدے سیکڑوں ٹرک شام سے عراق روانہ ہو گئے۔

  • ٹرمپ کا شام سے پسپائی اختیار کرنے کا فیصلہ !

    ٹرمپ کا شام سے پسپائی اختیار کرنے کا فیصلہ !

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰

    دوہزار گیارہ میں شام کا بحران شروع ہونے کے ساتھ ہی امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر مغربی - عربی اتحاد کے مجموعی ہدف کے حصول کے لئے شام کی قانونی حکومت کا تختہ الٹ کر استقامت کے محور کو توڑنے کے لئے اپنی پوری توجہ مختلف طرح کے مسلح دہشتگرد گرد گروہوں کی ہمہ گیر مدد پر مرکوز کر دی تاکہ بزعم خود ان گروہوں کے ذریعے شام کی بشار اسد حکومت کا تختہ الٹنے کا مقصد حاصل کر سکیں لیکن نہ صرف وہ اپنے ہدف میں کامیاب نہیں ہوئے بلکہ اس وقت شام میں نہایت کمزور پوزیشن کے حامل ہیں-

  • ٹرمپ کا شام سے فوجوں کے انخلا کا اعلان، حقیقت یا دھوکہ

    ٹرمپ کا شام سے فوجوں کے انخلا کا اعلان، حقیقت یا دھوکہ

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو ہنگامہ خیز اور غیر متوقع فیصلوں کے حوالے سے مشہور ہیں، اچانک شام سے تمام امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کر دیا۔

  • غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا انخلا شروع

    غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا انخلا شروع

    Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۹

    شام سے موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غوطہ شرقی کے علاقے حرستا سے دو مرحلوں میں پندرہ سو دہشت گرد نکل گئے ہیں۔

  • عراق سے بیرونی افواج کے انخلا کا مطالبہ

    عراق سے بیرونی افواج کے انخلا کا مطالبہ

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹

    عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشن ختم ہونے پر بیرونی فوجیوں کو چاہئے کہ عراق کو ترک کر دیں۔

  • شام: القدم سے دہشت گردوں کا انخلا

    شام: القدم سے دہشت گردوں کا انخلا

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳

    شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع علاقے القدم سے منگل کے روز دہشت گردوں اور ان کے گھرانے کے انخلاء اور صوبہ ادلب کی جانب ان کی روانگی کا آغاز ہو گیا۔

  • عام شہریوں سے مشرقی غوطہ سے نکل جانے کی اپیل

    عام شہریوں سے مشرقی غوطہ سے نکل جانے کی اپیل

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶

    شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جانوں کے تحفظ کے لیے فوری طور پر شہر سے باہر نکل جائیں۔ شامی فوج نے ایک پمفلٹ میں مشرقی غوطہ سے باہر نکلنے کا طریقہ کار بھی بیان کیا ہے۔

  • امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے نکلنے کا باقاعدہ اعلان

    امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے نکلنے کا باقاعدہ اعلان

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کر پیرس معاہدے سے نکلنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے-