-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹یمنی افواج کی جانب سے جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے پراہم ترین فوجی مراکز پر ڈرون اور میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید 200 زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
شام نے اسرائیل کے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا: روس
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴روس نے کہا ہے کہ شام کے ایر ڈیفنس سسٹم نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے داغے جانے والے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
کیوبا کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲امریکہ کی وزارت خزانہ نے ہوانا کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے کیوبا کے وزیر دفاع اور وزارت داخلہ سے وابستہ ایک سکیورٹی ادارے پر پابندی عائد کردی۔
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب، البیضا اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ، بدنام زمانہ جیل گوانتامو سے قیدی کی رہائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱مراکشی قیدی کو گوانتانامو سے رہائی کے بعد ایک بار پھر قید و بند کا سامنا، وطن پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گيا۔
-
میانمار، بچوں کی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 70 سے زائد بچے مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔
-
مغربی دنیا انسانی حقوق کا ڈھونگ کرتی ہے: ترجمان عدلیہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا میں انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔
-
کینیڈا، معصوم بچوں کی اجتماعی قبروں کے انکشافات کا سلسلہ جاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱کینیڈا میں 160 معصوم بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی آبادکاری جنگی جرم ہے: انسانی حقوق کمیشن
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر جنگی جرم ہے: افوام متحدہ