• ایران کے بارے میں پمپئو کا ٹوئٹ امریکہ کی مایوسی کا عکاس

    ایران کے بارے میں پمپئو کا ٹوئٹ امریکہ کی مایوسی کا عکاس

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی مسائل اور ایران کے وزیر خارجہ کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے ٹوئٹ کو مایوسی و افسردگی کے نتیجے میں نفسیاتی مریض ہونے کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • گرفتار کرنے میں آسٹریلیئن پولیس کی مہارت

    گرفتار کرنے میں آسٹریلیئن پولیس کی مہارت

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹

    حال ہی میں ایک ویڈیو آسٹریلیا سے منظر عام پر آئی ہے جس میں پولیس نے کورونا وائرس کے سلسلے میں دی گئیں گائڈ لائز کا خیال نہ رکھنے والے شخص کو نہایت بہیمانہ انداز میں گرفتار کیا۔

  • ماسک کے لئے ٹوکنے پر مسافر کو طیارے سے اتار دیا

    ماسک کے لئے ٹوکنے پر مسافر کو طیارے سے اتار دیا

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷

    امریکہ کی ڈومسٹک ایئرلائن ایلیجیئنٹ فلوریڈا کی ایک پرواز میں جب مسافر نے ایئرہوسٹس سے ماسک لگانے کو کہا تو اسے نہیں پتہ تھا کہ اسے اسکی بھاری قیمت چکانی پر سکتی ہے۔ یہی معمولی سی بات امریکی مزاج پر گراں گزر گئی اور پھر پرواز کی انتظامیہ نے اس بوڑھے شخص کی کوئی بات سنے بغیر اسے فورا فلائٹ سے نیچے اتار دیا۔

  • امریکہ ہو یا یورپ، سرشت ایک ہی ہے!

    امریکہ ہو یا یورپ، سرشت ایک ہی ہے!

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷

    حقوق نسواں اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار مغربی و یورپی ممالک کی حقیقت بتاتی ہوئیں ویڈیوز آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو جرمنی سے سامنے آئی ہے جس میں تین سے چار ہٹے کٹے پولیس والے ایک نہتی خاتون کو گرفتار کرنے کے لئے اسے غیر معمولی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کے چنگل میں پھنسی خاتون کے بس میں چیخنے کے سوا کچھ نہیں مگر اُس کی بھی اسےگھونسوں کی شکل میں قیمت چکانی پڑی۔

  • ایران کے وکلا  کی جانب سے فرانسیسی جریدے کے اقدام کی مذمت

    ایران کے وکلا کی جانب سے فرانسیسی جریدے کے اقدام کی مذمت

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷

    ایران کے وکلا اور قانونی ماہرین نے فرانسیسی جریدے کے ذریعے توہین رسالت کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • انسانی اقدار سب سے زیادہ امریکہ میں پامال ہو رہی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    انسانی اقدار سب سے زیادہ امریکہ میں پامال ہو رہی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کو معاشرہ سازی اور سماجی انتظام کے انسانی نظریات کی ناکامی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ قتل و غارتگری، جنگ بھڑکانا اور بدامنی پیدا کرنا امریکی حکومت کے معمولات کا حصہ بن چکا ہے۔

  • امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو

    امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳

    امریکی پولیس کے دو بہادر افسروں نے ایک آٹھ سالہ بچے کو گرفتار کیا۔ مگر ان بہادر سپاہیوں کو انداز یہ تھا کہ انہوں اپنی تمام تر شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روتے اور سسکیاں لیتے بچے کو پہلے ہتھکڑیاں پہنائیں پھر اسے اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئے۔

  • افغانستان میں برطانوی فوج کے مظالم سے پردہ اٹھ گیا

    افغانستان میں برطانوی فوج کے مظالم سے پردہ اٹھ گیا

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱

    افغانستان میں برطانوی فوج کی جانب سے غیر مسلح افراد کو دانستہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

  • ایرانی طیارے کو ہراساں کرنا امریکی لاقانونیت کی کوئی پہلی مثال نہیں: باقری

    ایرانی طیارے کو ہراساں کرنا امریکی لاقانونیت کی کوئی پہلی مثال نہیں: باقری

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱

    ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو امریکہ کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کی کوشش کو فضائی ڈکیٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی کاروائی کی جائے گی۔

  • امریکہ کے مجرمانہ اقدام پر یورپی انسانی حقوق کی تنظیم کی تنقید

    امریکہ کے مجرمانہ اقدام پر یورپی انسانی حقوق کی تنظیم کی تنقید

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹

    انسانی حقوق کی یورپی مدافع تنظیم نے شام کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے اقدام کو ایک مجرمانہ اقدام قرار دیا۔ تنظیم نے اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لئے فوری تحقیقات اور قصورواروں کو سزا دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔