-
امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے اسرائیلی منصوبے کی امریکی حمایت کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو جاری رکھنے کیلئے غاصب صیہونی ٹولے کو گرین سگنل دے دیا ہے۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ایک غیر مسلح بچے پر امریکی پولیس کا غیر معمولی تشدد، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ البتہ یہ کوئی نئی بات یا ویڈیو نہیں ہے بلکہ آئے دن امریکی پولیس کی جانب سے اس قسم کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور اپنے شہریوں بالخصوص سیاہ فام افراد کے ساتھ امریکی پولیس کا تشدد زباں زدِ خاص و عام ہے۔
-
برطانیہ جارح حکومتوں کو ہتھیار فراہم کرنے والا بڑا ملک
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳برطانیہ نے دنیا کی جارح حکومتوں کے لئے اسلحے کی سپلائی تیز تر کر دی ہے۔
-
سعودی نقاد پروفیسر عبداللہ الحامد کی مشکوک موت
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵سعودی حکومت کے ایک نقاد پروفیسر عبداللہ الحامد کی جمعے کی صبح مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔
-
ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلام آباد کے خلاف ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور غلط قرار دیا ہے۔
-
نائجیریا، قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 18 کو گولی ماری
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳نائجیریا کے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ملک میں قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے پر 18 افراد کو گولی مار دی گئی ہے۔
-
کالوں کی انسانیت بھی گوارا نہیں امریکی پولیس کو۔ ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ایک سیاہ فام امریکی ڈاکٹر رضاکارانہ طور پر نادار اور بے گھر بانشدوں کی خدمت اور انکی میڈیکل ٹسٹنگ میں مصروف تھا کہ پولیس نے آکر اسے گرفتار کر لیا۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر انسانی حقوق کے ادارے کی تشویش
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲برطانیہ کے ایک انسانی حقوق کے ادارے نے گذشتہ پانچ برسوں میں سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔