امریکی پولیس کی ایک اور بربریت، آدمی 1 گولیاں 34۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i350869-امریکی_پولیس_کی_ایک_اور_بربریت_آدمی_1_گولیاں_34_ویڈیو
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رایان ٹے مین نامی ایک ۲۴ سالہ سیاہ فام نوجوان پولیس کی بربریت کا نشانہ بنا۔یہ غیر مسلح شخص جو اپنی گاڑی میں سوار تھا، اسے پولیس نے گاڑی سے اترنے کو کہا، مگر جب اس نے پولیس کی بات نہ مان کر گاڑی سے فرار ہونا چاہا تو اسے پولیس والوں نے گولویں سے بھون ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق دو پولیس والوں نے اس کو ۳۴ گولیاں ماریں۔واضح رہے کہ کیلیفورنیا میں اُس وقت تک کسی بھی گاڑی کی طرف گولی چلانا منع ہے جب تک کوئی بڑا خطرہ سامنے نہ ہو!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ Asia/Tehran