-
ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ 6 افراد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷امریکہ کے الاسکا میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ترکی، آگ بجھانے کی کارروائی میں ایران بھی پیش پیش
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷ایران کا ایلوشین چھیہتر قسم کا ایک طیارہ اور ایم آئی ایک سو اکہتر قسم کے دو ہیلی کاپٹروں اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ایرانی فائر بریگیڈ کا عملہ ترکی میں وسیع پیمانے پر لگی آگ بجھانے کے لئے گذشتہ کئی دنوں سے مصروفِ عمل ہے۔
-
صیہونی حکومت کی خباثت کے باعث غزہ والوں کی عید کسمپرسی میں گزری: فلسطینی تنظیم
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲فلسطینی استقامت نے غزہ کے عوام کے تعلق سے ریڈلائن پار کئے جانے کی بابت تل ابیب کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
عشرہ امامت و ولایت کے موقع پر عوامی کیمپین
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰صوبہ تہران ميں امامت و ولایت کے عشرے کی مناسبت سے کمپین چلانے کے پروگرام کی تفصیلات جاری کر دی گئيں۔
-
فلوریڈا کی 12 منزلہ عمارت کو زمین بوس کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو طوفان کے خوف کی وجہ سے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
فلپائن میں فوجی طیارہ تباہ، ہلاکتیں 45 ہو گئیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰فلپائن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق اس ملک کا ایک فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں 92 افراد سوار تھے جن میں زیادہ تر فوجی تھے۔
-
میامی کی عمارت سے 7 سالہ بچی کی لاش نکالی گئی، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکالی گئیں ہیں۔
-
میامی کی عمارت سے مزید 4 لاشیں نکالی گئیں، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکالی گئیں ہیں۔
-
آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت ہے: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے کہا ہے کہ آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت بن گیا ہے، کیونکہ من مانی پالیسیوں پر عمل درآمد صرف ایک یا چند ممالک نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے۔