-
یمن کی تحریک انصاراللہ: یمن پر امریکا اور برطانیہ کی بمباری کا کوئی نتیجہ نہيں نکلےگا
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے ارنا کے نمائندے سے گفتگو میں تاکید کی ہے کہ امریکہ نے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا کر اپنے لئے دوزخ کے دروازے کھول لئے ہیں جبکہ یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت سے کوئی اثر نہیں پڑا ہے نہ ہی پڑے گا۔
-
صدر ایران اور یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو، فلسطین کی حمایت میں یمن کی استقامت کی تعریف
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یمن کے خلاف امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام نے امریکا کی جارحانہ اور انسانیت دشمن ماہیت کو سب پر عیاں کردی۔
-
امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، خطرناک ہو سکتا ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶سی این این نے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی کارروائیوں کے خطرات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کارروائی خطے میں موجودہ خطرے میں مزید اضافہ کرتی ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے شمالی اور مغربی یمن پر حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے عوامی رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب، غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲یمن کے عوامی رہنما سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی نے فلسطین کی آزادی کو فلسطینی عوام کا حق اور غزہ کے بارے میں مغرب کے موقف کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
یمن کی کھلی دھمکی، اگر اقدامات میں خلل ڈالا تو ہم جواب دیں گے
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴یمن کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ہماری کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالے گا تو ہم جواب دیں گے۔
-
یمنی فوج نے امریکی بحری جہاز کو سکھایا سبق، کئي ڈرون اور میزائل حملے
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵امریکی بحری جارحیت کے پہلے جواب کے تحت یمنی فوج نے ایک امریکی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن نے ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا، امریکی اور صیہونی حکام کو دیا اہم پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جمعرات کو بحیرہ احمر میں ایک ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا جس کے بعد امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انصار اللہ نے امریکا اور صیہونی حکومت دونوں کو پیغام دیا ہے کہ یمنی فورسز پر حملہ کرنے سے پہلے دو بار سوچیں، ورنہ آپ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
شجاع یمنیوں نے نام نہاد امریکی اتحاد کو پیغام دے دیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳یمن کی مسلح افواج نے اسرائیل کے خلاف مزید آپریشن کی اطلاع دی ہے۔