سعودی اتحاد نے فوجی آپریشن اور سرحدی پابندیوں کا خاتمہ نہیں کیا جس کی وجہ سے صورتحال بدل سکتی ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شدید ترین اقتصادی دباؤ کے باوجود جنگ و جارحیت اور پروپیگنڈہ مہم سے یمنی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں سے متعلق کمیٹی نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے عمانی اور سعودی وفود کے صنعا کے دورے کے بعد کہا کہ انسانی مسائل پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کی قومی سالویشن حکومت تمام آپشنز کے لیے تیار ہے۔
مسجد الاقصی میں روزے دار فلسطینی نمازیوں پر حملہ کئے جانے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی اہم شخصیات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس جارحانہ اقدام کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے یمن میں سعودی عرب کے اتحاد کی 8 سال کی تباہی اور جارحیت سے ہونے والے نقصانات کی اطلاع دی ہے۔
یمن میں ایک سعودی جاسوسی ڈرون کو یمنی فوج نے مار گرایا ہے۔یہ چینی ساخت کا جاسوس طیارہ بتایا جا رہا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج ہمارا جائز اور قانونی ہدف ہیں۔
سید حسین بدرالدین الحوثی کی برسی کی مناسب سے تقریر کے دوران انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ تکفیری گروہ امریکہ نے بنائے ہیں اور اس کے سفیر دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں۔
صنعا کی حکومت، سعودی - امریکی اتحاد کی جانب سے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔