-
ایرانی فلم ستارہ بازی کے دو عالمی ایوارڈ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹ایرانی فلم ’ستارہ بازی‘ کو لاس اینجلس کے فلمی میلے کی جانب سے دو انعامات کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
-
امریکی فلمی میلے کی جانب سے ایرانی فلم "ہیرو" کے لیے تین انعام
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲ایرانی فلم "ہیرو" نے امریکہ کے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول کے دوران تین مختلف انعامات حاصل کیے ہیں۔
-
ایرانی ریسرچ اسکالر کے لیے امریکن سوسائٹی فار نیورو سائنسز کا انعام
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۱ایرانی ریسرچ اسکالر نے امریکن سوسائٹی فار نیورو سائنسز کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایرانی فلم "صحنہ زنی" چنئی فلم فیسٹیول میں پہنچ گئی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ایران فلم "صحنہ زنی"، ہندوستان میں ہونے والے چنئی فلم فیسٹیول کی زینت بنے گی۔
-
وٹریو فلم فیسٹیول کے دو اہم ایوارڈ ایرانی فلموں کے نام
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶ایرانی فلم "دشت خاموش" نے فرانس کے وٹریو فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
ایرانی فلم "شنائے پروانہ" کو بہترین کہانی کا ایوارڈ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳ایرانی فلم شنائے پروانہ یا بٹرفلائی اسٹروک کو بارسلونا میں جاری ایشیائی فلم فیسٹیول میں بہترین کہانی کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
صدر ہندوستان نے اہم شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹صدر ہندوستان نے منگل کو جاپان کے سابق وزیر اعظم آبے شنزو اور ملک کی مختلف اہم شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا۔
-
ایرانی فلم دشت خاموش کی کامیابی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴ایرانی فلم "دشت خاموش" پولینڈ میں جاری نیوہوریزون انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئی۔
-
امریکا؛ سائـبر حملوں کا پتہ دینے والوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا انعام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸بائیڈن انتظامیہ نے ہیکرو ں کا پتہ لگانے، گرفتاری میں مدد دینے اور رینسم ویئر ز کے مقابلے کے لیے ایک کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا ہے۔
-
انٹرنیشنل چلڈرن آرٹ اولمپیاڈ میں ایرانی بچوں کی دھوم
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵ایرانی بچوں نے بین الاقوامی چلڈرن آرٹ اولمپیاڈ میں نمایاں کارکردگی کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔