-
ایشیا ویژن نیوز فیسٹیول میں ایران کی دھوم
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷ایران کے نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کی ارسال کردہ نیوز اسٹوریز کو ایشیا پیسفک براڈ کاسٹنگ یونین کے زیر اہتمام منعقدہ ایشیا ویژن نیوز فیسٹیول کی بہترین نیوز اسٹوری قرار دیا گیا ہے۔
-
دو ایرانی فلموں نے بوسان فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹جنوبی کوریا میں ہونے والے بوسان فلم فیسٹیول میں دوایرانی فلموں کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
ایرانی اینیمیشن فلم کے لیے یونیسف ایوارڈ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ایرانی اینیمیشن فلم "این سو آن سو" نے یونیسف ایوارڈ حاصل کرلیا۔
-
عالمی تائیکوانڈو کا ایوارڈ ایرانی کھلاڑی کے نام
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا۔
-
ایرانی طالبعلم کے لیے عالمی ایوارڈ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵ایران کی امیر کبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے طالبعلم نے ایجادات کا عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔
-
انصاراللہ کے رہنماوں کی گرفتاری پرانعام کا اعلان
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور یمنی فوج کے 40 رہنماوں کی گرفتاری پر 440 ملین ڈالرز کے انعامات معین کئے ہیں۔
-
ویٹ لیفٹنگ مقابلوں میں ایران کی کامیابی
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰تھائی لینڈ میں نوجوانوں کے ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو دو ہزار سولہ کے بہترین ویٹ لیفٹر کی حیثیت سے انعام سے نوازا گیا۔