-
ویٹ لیفٹنگ مقابلوں میں ایران کی کامیابی
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰تھائی لینڈ میں نوجوانوں کے ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو دو ہزار سولہ کے بہترین ویٹ لیفٹر کی حیثیت سے انعام سے نوازا گیا۔
تھائی لینڈ میں نوجوانوں کے ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو دو ہزار سولہ کے بہترین ویٹ لیفٹر کی حیثیت سے انعام سے نوازا گیا۔