-
یکم اپریل یوم اسلامی جمہوریہ، دینی جمہوریت کے ستونوں کے استحکام کا دن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کر کے بارہ فروردین مطابق یکم اپریل یوم اسلامی جمہوریہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل کی تاریخ دینی جمہوریت کے ستونوں کے استحکام کی تاریخ ہے۔
-
اگلا قدم (علم و تحقیق) ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷اسلامی انقلاب کی پانچویں دہائی کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کو ایک تابناک مستقبل کی جانب لے جانے کے لئے ایک منشور مرتب اور اسے ’’گام دوم‘‘ کے نام سے ملک کے لئے ایک گائیڈ لائن کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس اہم منشور میں ترقی و پیشرفت کی بلندیوں تک پہونچنے کے لئے نظام اسلامی کو درکار لازمی رہنمائیوں کا ذکر ہوا ہے۔ مجموعی طور پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے اس منشور میں سات اہم اور کلیدی نکات کی جانب ایران کے حکام اور عوام کی توجہ مبذول کرائی ہے جن میں سے ایک علم و تحقیق ہے۔
-
عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔
-
ایران: قم میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸ایران کے شہر قم میں ہفتے کی رات ایک تقریب میں بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی کی گئی۔
-
قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر !
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۹فوٹو گیلری
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی پر سیمینار
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰پاکستان کی معروف انقلابی، سیاسی اور سماجی شخصیت ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی چوبیسویں برسی کے موقع پر جامعہ المصطفی العالمیہ قم کے طلبا کے ذریعے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید کی حیات اور کارناموں پر روشنی ڈالی گئی-
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ ایران کے اسلامی انقلاب کے دائرے کے وسیع ہونے کی علامت ہے۔
-
ایران کی پیشرفت و ترقی اور رہبر انقلاب اسلامی کے روڈ مپ کی اہمیت پر زور
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ، ایران اوراسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کےدرپے: جواد ظریف
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا مستقبل خوداعتمادی، مزاحمت، سائنس اور اپنی صلاحیت و توانائی پرانحصار کرنے کی بدولت روشن ہے ۔
-
شہیدوں کی تعظیم مجاہدانہ تحریک کو تقویت دیتی ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ادارہ یادگار شہیدان صوبہ کرمان کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا ویڈیو ٹیپ جمعرات کو کرمان کے مصلی امام علی علیہ السلام میں نشر میں کیا گیا۔