-
جشن انقلاب میں ایرانی عوام کی تاریخی شرکت پر ٹرمپ چراغ پا
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور یادگار شرکت پر اپنی برہمی کا اظہار اپنے ٹویٹر پیج پر انگریزی اور فارسی زبان میں کیا ہے۔
-
پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا انعکاس
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ایرانی عوام کا چالیسواں تاریخی جشن، انقلابی امنگوں سے وفاداری کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴ایران کے کروڑوں مومن اور انقلابی عوام نے اپنے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں تاریخی ریلیاں نکال کر اسلامی انقلاب کی اقدار امام خمینی کے اصولوں اور رہبرانقلاب اسلامی کے فرمودات اور شہدا کے خون سے بھرپور وفاداری کا اعلان کیا۔
-
میزائل پروگرام جاری رہے گا، جشن انقلاب میں صدر ایران کا واضح اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا اور ہمیں اس کام کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ ایران کے وقار اور سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوگا اور ہم تمام مشکلات اور رکاوٹیں عبور کرلیں گے۔
-
اسلامی انقلاب کا چالیسواں جشن، عالمی رہنماؤں کے تہنیتی پیغامات
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور رہنماؤں کی جانب سے ایران کے اعلی حکام اور عوام کے نام تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انقلاب کا چالیسواں طلوع - ویڈیوز/ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مختلف شعبہ ہائے زندگی اور قوموں سے تعلق رکھنے والے ایرانی عوام آج صبح سویرے ہی سڑکوں پر نکل آئے جبکہ صبح 9 بجے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں ایرانی مرد،عورتیں ،بچے اور بوڑھے شریک ہیں
-
سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 40ویں سالگرہ کا جشن بڑے ہی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ایرانی عوام نے ایک بار پھر سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا۔ دشمنوں کا کہنا تھا کہ ایران انقلاب کی کامیابی کا جشن نہیں منا پائے گا لیکن ایرانی عوام نے ریلیوں میں وسیع پیمانے پر حاضر ہوکر دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا۔
-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
امام انقلاب اور انقلابی اقدار سے وفاداری کا اعلان
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی سطح پر منایاجارہا ہے جشن انقلاب
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ