-
کرگل میں عشره فجر کی تقریبات
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر/اسلامی انقلاب اور امام خامنہ ای کی قیادت کو خراج تحسین
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی/ایرانی قوم کی اقتصادی ترقی کو خراج تحسین
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
اس راہ کو جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷یہ کلپ \"مُعَمّائے شاہ \" نامی ڈرامہ سیریل سے لی گئی ہے، جو کہ امام خمینیؒ کے فرانس جلاوطن ہونے سے متعلق ہے۔ امام خمینیؒ جب 13 سال جلاوطنی کے بعد ایران واپس جارہے تھے، پیریس کے قریبی دیہات \"نئوفل لوشاتو \" میں موجود انقلابیوں سے اُن کی کچھ گفتگو ہوئی تھی، جو تمثیل کاری یعنی Re-Enactment کی شکل میں پیشِ خدمت ہے۔
-
اسلامی انقلاب نے عالمی سطح پر زبردست تبدیلی رونما کی: عبداللہ عبداللہ
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر ایرانی مؤقف قابل تعریف ہے۔
-
چالیس سال کی کہانی،ایک تصویر کی زبانی ۔ پوسٹر
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰انقلاب اسلامی نے گزشتہ چالیس برس کے دوران امریکہ کو ہمیشہ رسوا کن شکست دی ہے اور اسکے سپر پاور ہونے کے بھرم کو خاک میں ملا کر رکھ دیا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے مختلف ادیان کے پیروکاروں کی عشائیے میں شرکت
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹فوٹو گیلری
-
کرگل/اسلامی انقلاب کو خراج عقیدت
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹یوم فضائیہ کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں ، افسروں اور جوانوں نےاسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور آپ کے حضور خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزائیں معاف کردیں
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔