-
انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸متحدہ علماء محاذ پاکستان کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ سید عقیل انجم، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ علی کرار نقوی، مولانا سلیم اللہ ترکی، مولانا منظرالحق تھانوی سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و شخصیات نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران نے پابندیوں کا دیا منھ توڑ جواب ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد گزشتہ چالیس سال کے عرصے میں تمام تر رکاوٹوں اور ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی توانائیوں میں بے حد اضافہ کیا ہے جسکی ایک مختصر جھلک یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔قابل ذکر بات یہ کہ یہ تمام دفاعی،خلائی اور فضائی مصنوعات خود ایران کے انجینئروں اور سائنسدانوں کی دین ہیں۔
-
کرگل میں عشره فجر کی تقریبات
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنو/اسلامی انقلاب کےبارے میں ہندوستانی شخصیات کا اظہار خیال
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے بیان پر ظریف کا رد عمل، ایران ترقی و پیشرفت کا جشن منائے گا
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے اسٹیٹ آف دی یونین میں ایران مخالف خطاب پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات اور موقف کے باوجود ایرانی قوم اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ شان و شوکت سے منائے گی۔
-
فیکٹر 8 دوائیں تیار کرنے میں ایران کا اہم مقام
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۲ایران میں عشرہ فجر کے موقع پر شہر مشہدالمقدس میں ہیموفیلیا میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجے کے لئے فیکٹر آٹھ دوائیں تیار کئے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
-
استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔
-
ایران 40 سال پہلے اور40 سال بعد
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹فوٹو گیلری
-
فجر فلم فیسٹیول کی تصویریں
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۲فوٹو گیلری
-
فجر فلم فیسٹیول کے شعبہ موسیقی سے متعلق نشست
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸فوٹو گیلری