ایران 40 سال پہلے اور40 سال بعد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i343555-ایران_40_سال_پہلے_اور40_سال_بعد
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹ Asia/Tehran
  • ایران 40 سال پہلے اور40  سال بعد

فوٹو گیلری

جو تصاویر آپ ملاحظہ کر رہے ہیں وہ آج سے 40 سال پہلے اور40  سال بعد کی ہیں۔ آج سے 40 سال قبل ایران کے بہادر اور غیور عوام نے تاریخ ساز کردارادا کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی اور ایران میں اسلامی انقلاب کی داغ بیل ڈالی۔