-
اسلامی انقلاب نے علاقے کی سب سے بڑی طاقت کو سرنگوں کر دیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵پورے یقین کے ساتھ یہ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کے دیگر انقلابات کے مقابلے میں ایران کے اسلامی انقلاب کا امتیاز، اس کا مذہبی تعلیمات پر مبنی ہونا تھا ۔ اس نے معاشرے کو مذہب کی جانب گامزن کیا ۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار پر اظہار عقیدت!
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی
-
اسلامی انقلاب اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے مقابلے میں عوامی استقامت کے نتیجے میں کامیاب ہوا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی رح کو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
سینتیسواں فجر فلم فیسٹیول
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
دشمن کے منہ پر طمانچہ | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : (ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکاتے ہیں نظام کے مقابلے کے لیے۔ لوگوں کو چاہیے کہ اِن پروپیگنڈوں کا مقابلہ کریں، اِس کے خلاف تحریک چلائیں۔ آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں، سائبر اسپیس، دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کے لیے ایک اوزار ثابت ہو سکتا ہے۔
-
ایران کے مذہبی اقلیتوں اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے والی کمیٹی کا اجلاس
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹فوٹو گیلری
-
انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰اسٹین ٹیلر Stan Tylor بھی انقلابات کے بارے میں نظریات پیش کرنے والوں میں بہت زیادہ مشہور ہیں ۔ انہوں نے انقلابات کے چار اسباب بیان کئے ہیں ۔ سماجی، نفسیاتی، اقتصادی اور سیاسی ۔
-
دنیا کے انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰ہم نے بتایا تھا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے قومی اور عالمی سطح پر اپنے اثرات مرتب کئے ہیں ۔
-
دشمن کی ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے پر خطیب جمعہ کی تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دشمن اس وقت پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہے اس لئے عوام اور حکام کو چاہئے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کئے جانے والے حملوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کریں۔