-
مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵اسلامی تعاون تنظیم نے مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷انڈونیشیاءکے جنوب مغربی علاقے میں خوفناک زلزلے نے ملک کو ہلاکر رکھ دیاہے جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
-
انڈونیشیا میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰انڈونیشیا میں سعودی عرب کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
-
جکارتہ دہشت گردانہ حملے کے الزام میں تین مشتبہ افراد گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹انڈونیشیا کی پولیس نے جکارتہ دہشت گردانہ حملے کے الزام میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو تعزیتی پیغام
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے جکارتہ میں دہشت گردانہ حملوں میں کئی لوگوں کی ہلاکت پر انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
انڈونیشیا ایک بار پھر دھماکوں کی زد میں
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے جن میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
-
انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی صدر مملکت سے ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵آج علاقے کے بہت سے ممالک دہشت گردی اور انتہاپسندی کا شکار ہیں اور ایسے حالات میں تمام اسلامی ملکوں اور اداروں کا یہ فریضہ ہے کہ وہ عالم اسلام میں زیادہ سے زیادہ اتحاد و اتفاق اور امن و استحکام کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کریں۔
-
ایران کی جانب سے انڈونیشیا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کئی بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور انڈونیشیا کے تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔