SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

اومی کرون

  • گزشتہ ہفتہ کورونا دور کا بدترین ہفتہ رہا، عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

    گزشتہ ہفتہ کورونا دور کا بدترین ہفتہ رہا، عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳

    عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے نتائج کے اعتبار سے بدترین ہفتہ رہا ہے۔

  • ایرانی کٹ اومیکرون کے ٹیسٹ میں بھی کارآمد

    ایرانی کٹ اومیکرون کے ٹیسٹ میں بھی کارآمد

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹

    ایران میں تیار اور زیر استعال کووڈ ٹیسٹ کٹ، نئے ویرینٹ اومیکرون کی تشخیص کے لیے بھی کارآمد ہیں۔

  • اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ، امریکہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا خاطرخواہ نتیجہ برآمد نہیں ہو رہا

    اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ، امریکہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا خاطرخواہ نتیجہ برآمد نہیں ہو رہا

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶

    عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں نئے کورونا ویرنیٹ اومیکرون کا خطرہ پوری شدت کے ساتھ باقی ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران اس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

  • تمام ممالک مل کر کورونا کا مقابلہ کریں، اومیکرون ڈیلٹا کے مقابلے زیادہ خطرناک نہیں: ڈبلیو ایچ او

    تمام ممالک مل کر کورونا کا مقابلہ کریں، اومیکرون ڈیلٹا کے مقابلے زیادہ خطرناک نہیں: ڈبلیو ایچ او

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹

    عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا کا خاتمہ کرنے کے لئے دنیا کے تمام ممالک کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عالمی ادارۂ صحت نے اب اومیکرون کے بعد مزید نئے ویرینٹ کا امکان ظاہر کر دیا

    عالمی ادارۂ صحت نے اب اومیکرون کے بعد مزید نئے ویرینٹ کا امکان ظاہر کر دیا

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸

    عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئس نے خبردار کیا ہے کہ وبائی مرض کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے اور اومیکرون کے بعد بھی اسکے نئی شکلوں میں سامنے آنے کا امکان ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵

    پاکستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح بڑھ کے نو فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ اڑتیس ہزار اٹھارہ ہوگئی ہے۔

  • کورونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہوگا، عالمی ادارۂ صحت کا نیا دعویٰ

    کورونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہوگا، عالمی ادارۂ صحت کا نیا دعویٰ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳

    عالمی ادارہ صحت کے ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وایرس کا پوری طرح سے خاتمہ نہیں ہوگا۔

  • امریکہ میں اومیکرون کا حملہ شدت اختیار کرگیا

    امریکہ میں اومیکرون کا حملہ شدت اختیار کرگیا

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱

    امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب سے ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔

  • امریکہ اور یورپ او میکرون کی لپیٹ میں

    امریکہ اور یورپ او میکرون کی لپیٹ میں

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    او میکرون نے امریکہ اور یورپ کو اپنی لیپیٹ میں لے لیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ

    ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳

    ہندوستان میں کورونا نے ایک بار پھر وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت
    ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت
    ۲ hours ago
  • ایٹمی حق سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی نہيں، وزیر خارجہ
  • ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی پاکستانی و ہندوستانی حکام سے ٹیلی فونی بات چیت
  • تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس دوسرے دن بھی جاری ، اہم امور پر تبادلہ خیال
  • دہشت گرد اسرائيل کا شام میں ڈاکا، 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر تل ابیب منتقل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS