-
امریکہ، اومیکرون کے پھیلاؤ کا مرکز
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ اس موذی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ نوے لاکھ کے قریب بتائی جارہی ہے۔
-
ایران میں اومیکرون ٹیسٹ کٹ تیار
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹ایران کے صوبے اصفہان کے کاشان میڈیکل کالج نے اومیکرون کرونا کی پہلی ٹیسٹ کٹ تیار کرلی۔
-
پاکستان میں اومیکرون کے کیسز میں اضافہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔
-
مغربی دنیا میں بے لگام ہوتا کورونا، عوام میں تشویش بڑھی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشستناک شکل اختیار کرلی ہے جس کے پیش نظر عوام میں تشویش خاصی بڑھ گئی ہے۔
-
مغربی دنیا وحشتناک حد تک رونا کی لپیٹ میں، فرانس کو کورونا کی سونامی کا سامنا،
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
یورپی و مغربی ممالک میں کورونا کا قہر جاری، غریب ممالک ویکسین کی قلت سے دوچار
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کی شدت مغربی دنیا میں کرسمس کے ساتھ ہی نئے عیسوی سال کی تقریبات پر بھی سایہ فگن ہیں ۔
-
اومیکرون کے خوف سے امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶نئے کورونا ویریینٹ اومیکروں کے پھیلاؤ کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے دوران امریکہ میں مسلسل تیسرے روز بھی سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان میں امیکرون کے معاملات میں اضافہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰ہندوستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد چھے سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 60 فیصد اہل آبادی کو کووڈ ویکسین دی گئی ہے۔