-
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶دنیا بھر میں کورونا سے 22 ہزار 993 اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
اٹلی میں ہر طرف کورونا ہی کورونا، 8165 افراد ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶کورونا وائرس 189 سے زائد ملکوں تک پھیل گیا جس سے 22 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 5 لاکھ متاثر ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی، ساڑھے سات ہزار سے زائد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱اٹلی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
اٹلی کی سڑکوں کے دلخراش مناظر
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر جاری، 7503 افراد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی کے بعد اسپین میں چین سے زیادہ کورونا سے ہلاکتیں
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱کورونا کا مرکز سمجھے جانے والے سے زیادہ جہاں جاری ماہ 20 مارچ کو یورپی ملک اٹلی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی تھیں، وہیں اب اسپین میں بھی چین سے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کی تائید ہوگئی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر جاری، 6820 افراد ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا بے قابو ہلاکتوں کی تعداد 6078 ہوگئی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر، روسی امداد پہنچ گئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹اٹلی میں خطرناک کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے روس کی امدادی کھیپ اٹلی پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔