-
کانگریس کا مرکزی حکومت پر زبردست حملہ، فلائٹس کینسل، اے کیو آئی 400 پار، روپے میں تاریخی گراوٹ، سڑکیں بدحال اور مودی جی آرام فرما رہے!+ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کئی محاذ پر ناکام قرار دیا ہے اور لگاتار عوامی ایشوز کو بلند آواز کے ساتھ اٹھا رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے انڈیگو بحران کے سبب ہزاروں مسافروں کو ہوئی پریشانی کے لیے بھی کانگریس نے مودی حکومت کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور اس معاملے میں وزیر اعظم مودی کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ کانگریس نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو پوسٹ کر موجودہ 4 اہم مسائل پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس نے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کارروائی قرار دیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل حکومت کی طرف سے آج بلائے گئے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کاروائی قراردیا ہے۔
-
کانگریس: آئين و جمہوری اقدار کے مخالف آج سیاسی فائدے کے لئے اس کا دم بھر رہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ آر ایس ایس نے آئین اور جمہوری اقدار کی کبھی حمایت نہیں کی مگر آج سیاسی فائدے کے لیے اس کا دم بھر رہی ہے
-
ہندوستان کا دستور مساوات، انصاف اور عزت کا وعدہ ہے: اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰راہل گاندھی نے یومِ آئین پر کہا کہ ہندوستان کا دستور مساوات، انصاف اور عزت کا وعدہ ہے، جس پر کسی حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے آئین کی حفاظت کو ہر شہری کا فرض قرار دیا ہے۔
-
ایس آئی آر ایک سوچی سمجھی چال، پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے: راہل گاندھی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) عمل کے خلاف ایک بار پھر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ’’ایس آئی آر کے نام پر پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے، یہ کوئی اصلاح نہیں ہے بلکہ مسلط کیا گیا ظلم ہے۔‘‘
-
تیجسوی یادو کے اعلان پرسوال اٹھانے والی بی جے پی نے بھی ایک کروڑ نوکری دینے کا کیا وعدہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱ہندو ستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخاب کے پیش نظر حکمران اتحاد این ڈی اے نے جمعہ کو اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔
-
"فیل ڈبل انجن حکومت"، تہواروں کے موسم میں ریل گاڑیوں میں زبردست بھیڑ، مودی پر برسے راہل
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے ہفتے کو تہواروں کے موسم میں مختلف ریل گاڑیوں میں ہونے والی زبردست بھیڑ پر مرکز اور بہار کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
بی جے پی کتنے ہی جھوٹ بولے یا سازشیں رچے، ہم پسماندہ طبقات کو حق دلانے کے لیے پرعزم: راہل گاندھی
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴راہل گاندھی نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پسماندہ، دلت، قبائلی اور اقلیتی طبقات کو ان کا حق دلانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے تعلیم اور ریزرویشن پر خصوصی زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ہندوستان و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے کے بعد خبر ہے کہ ہندوستانی وزیر دفاع کا امریکہ دورہ منسوخ ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسلحہ کی تجارت بھی رک گئ ہے۔