-
آئیزیک نیوٹن اور میکس بورن 2020 ایوارڈ ایرانی محقق کے نام
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹ایرانی ریسرچ اسکالر اور پینسلوانیا یونیورسٹی کے پروفیسر نادر انقطاع نے آئیزیک نیوٹن ایوارڈ جیت لیا۔
-
ایرانی دانشوروں کا یورپی دانشوروں کو کهلا خط
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کا دانشور طبقہ سی آئی اے کے نشانے پر
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳امریکی قید سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسداں سیروس عسکری نے ایرانی اساتذہ کو بار بار حراست میں لینے کے امریکی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبا و اساتذہ امریکی سی آئی اے کے نشانے پر ہیں۔
-
ایران دواؤں کا مواد تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا بڑا ملک
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایرانی دانشوروں کی سائنسی توانائی اور ملک میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے میں پائی جانے والی گنجائش کے پیش نظر ایران جلد ہی مغربی ایشیا میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔