SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • صہیونی حکومت اس جنایت کے بعد سزا سے نہیں بچ پائے گی: رہبر انقلاب اسلامی

    صہیونی حکومت اس جنایت کے بعد سزا سے نہیں بچ پائے گی: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۵

    رہبر معظم نے صہیونی حملوں کے حوالے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج پوری طاقت سے جواب دے کر اسرائیل کو بے بس کردیں گی۔

  • ایران کی جوابی کارروائی

    ایران کی جوابی کارروائی "یا علی" کوڈ کے ساتھ شروع ، حیفا و تل ابیب پر ایران کے میزائلوں کی بارش+ ویڈیو

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵

    ایران کے جوابی حملے میں تل ابیب اور حیفا میں ایران کے میزائل کئی عمارتوں سے ٹکرائے ہيں۔

  • صیہونی جارحیت ، ایرانی عوام نے سخت انتقام کا مطالبہ کیا

    صیہونی جارحیت ، ایرانی عوام نے سخت انتقام کا مطالبہ کیا

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰

    ایران بھر میں آج عوام نے سڑکوں پر نکل کر ملک میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر سخت انتقامی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

  • ایران کے خلاف صیہونی جارجیت، مسجد جمکران میں سرخ پرچم لہرا دیا گيا، انتقام یقینی

    ایران کے خلاف صیہونی جارجیت، مسجد جمکران میں سرخ پرچم لہرا دیا گيا، انتقام یقینی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲

    ایران کے مقدس شہر قم کی معروف مسجد جمکران میں " یا لثارات الحسین" کے نعرے کے ساتھ سرخ پرچم لہرا دیا گيا ہے جس کے بعد عوام نے صیہونی حکومت سے سخت انتقام کا مطالبہ کیا ہے۔

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۵

    آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔

  • اسرائیل کا ایران پر حملہ, تہران میں متعدد دھماکے+ ویڈیو

    اسرائیل کا ایران پر حملہ, تہران میں متعدد دھماکے+ ویڈیو

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۱:۵۰

    ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف علاقوں اور شہروں میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔

  • جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن اسے ختم ہم کریں گے: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا بیان جاری

    جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن اسے ختم ہم کریں گے: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا بیان جاری

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲

    صیہونی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا باضابطہ بیان جاری ہوا ہے۔

  • ایران کو صیہونی حکومت کے حملے کا جواب دینے کا قانونی اور جائز حق حاصل ہے؛ ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کو صیہونی حکومت کے حملے کا جواب دینے کا قانونی اور جائز حق حاصل ہے؛ ایرانی وزارت خارجہ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳

    ایران کی وزارت خارجہ نے صہیونی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جوابی حملے کو قانونی حق قرار دیا ہے۔

  • ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہو‏‏ئے شہید

    ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہو‏‏ئے شہید

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴

    دہشت گرد صیہونی رژیم کے حملے میں چیف آف جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز شہید ہو گئے۔

  • خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید

    خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۸

    خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۰ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS