-
ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ایران کا کہنا ہے کہ یورپی ٹرائیکا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی پر تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں منفی رپورٹ جاری کرنے کے لیے دباؤ بڑھا رہی ہے۔
-
ایران کا امریکا کو دو ٹوک جواب، یورینیئم کی افزودگی ملک کی بنیادی ضرورت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی حقوق سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہوسکتے اور یورینیم کی افزودگی ہمارا مسلمہ حق ہے۔
-
دشمن کی طاقت کا گھمنڈ توڑنے کے لئے ایرانی فوج کی ایئرڈیفنس فورس پوری طرح تیار
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴ایرانی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے ٹریننگ سینٹر کے کمانڈر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ہمارے اپنے تیار کردہ رڈاراور میزائل سسٹم آمادگی کی حالت میں ہمارے اختیارمیں ہیں، کہا ہے کہ ہم خطرات اور اپنی ذمہ داری کی بنیاد پر ٹرینںگ دے رہے ہیں تاکہ دشمن کا طاقت کا گھمنڈ توڑسکیں۔
-
جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
آسٹریا کو ایران کے خلاف جھوٹی رپورٹ نشر کرنا پڑا بھاری، تہران نے ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق منفی اور جھوٹی رپورٹ پر ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی ہے۔
-
عمان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸صدر ایران مسعود پزشکیان اپنا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ شب تہران واپس لوٹ آئے
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا: ایرانی صدر
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹صدر ایران نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں واضح کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پر امن ہے اور یورینئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا۔
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ مسقط میں ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط ہوئے ہیں
-
کسی قسم کی حماقت کی صورت میں دشمن پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے: جنرل سلامی
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے انتباہ کیا ہے کہ دشمن کی طرف سے کسی قسم کی حماقت سرزد ہوئی تو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
پاک ایران بارڈر زائرین کے لیے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کئے گئے، زائرین کے لیے پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔