-
پاکستان میں ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم و حکومت کو خراج تحسین پیش کیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی اصولی اور جراتمندانہ حمایت پر حکومت پاکستان، صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایران پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں میں 627 افراد شہید اور 4800 سے زائد زخمی؛ وزارت صحت کا بیان
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷صیہونی دہشتگردوں کے ایران پر حملے میں ہوئے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
ایرانی قوم نے امریکہ اور اس کی اولاد کو گھٹنے پر لا دیا ، محبوبہ مفتی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور کشمیر کی دوسری بڑی جماعت کی صدر نے ایران کی قیادت،مسلح افواج اور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایروانی:ایران کے خلاف جنگ ہمیشہ سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جے سی پی او کے کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ پہلے سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئي۔
-
شیری رحمان: جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹پاکستان پیپلز پارٹی کیسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟
-
ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا، وزیر خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بارہ روزہ صیہونی جارحیت کے بعد ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا۔
-
دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایران کے قومی جوہری ادارے کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
-
ایرانی ایٹمی پروگرام کو کوئی خاص نقصان نہیں، سی این این
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے بھی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
اسرائیل نے پھر دیکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔