-
قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے قطر پر حملے کے سلسلے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے نام باضابطہ بیان جاری کیا۔
-
عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسنیپ بیک فعال کرنے کا اقدام غیر قانونی ہے اور ہم ملک و قوم کے حقوق کے دفاع میں ہرگز کوتاہی نہیں کریں ۔
-
جنرل موسوی : ایران کی مسلح افواج قطر کے ساتھ کھڑی ہے
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دوحہ پر صیہونی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قطر کو اپنی مسلح افواج کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ٹیلی فونی بات چیت؛ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲صدر مملکت نے بدھ کی شام اپنے مصری ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران قطر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام کی جانب سے متحدہ موقف اپنانے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کو لگام دینے کا واحد طریقہ، عالم اسلام کا ہماہنگ اقدام ہے: اسپیکر قالیباف
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے قطر پر صیہونی حکومت کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی بے شرمانہ حرکتوں کے ٹھوس مقابلے کا واحد طریقہ، عالم اسلام کا متحدہ اور ہماہنگ اقدام ہے۔
-
ایران قطر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے؛ ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، قطر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور اسلامی ممالک ، صیہونی حکومت کے کھلے جرائم کی زبانی و عملی طور پر پوری سنجیدگی سے بھرپور مذمت کریں۔
-
تہران اور اسلام آباد کے درمیان پروازوں کا با قاعدہ آغاز
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰ایران اور پاکستان کے دارالحکومتوں کے درمیان مسافر پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
صدر پزشکیان: ہمارے دور کو ہر دور سے زیادہ پیغبر اسلام کے اخلاق، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی تعلیمات کی پیروی کی ضرورت ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶صدر ایران نے حضرت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور مسلم عوام کے نام پیغام میں، نبی رحمت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق،عدل و انصاف اور انسانی حقوق کے پیغام کی پیروی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترجمان دفتر خارجہ ایران : قطر پر صیہونی حکومت کا حملہ بہت خطرناک اور اقوام متحدہ کے منشورکے خلاف ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر کے دارالحکومت دوحا پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
نواز شریف: ایران پاکستان روابط کو اعلی ترین سطح پر پہنچایا جائے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے صیہونی حکومت کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تہران اسلام آباد روابط کو اعلی ترین سطح تک لے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔