-
فلسطینیوں کے سامنے مزاحمت کےعلاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے واقعات نے ثابت کردیا کہ اب فلسطینیوں کے سامنے اپنی تقدیر رقم اور باعزت اور پرامن زندگی بسر کرنے کے لئے استقامت کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ باقی نہیں ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی اور جنگ پھیلانا نہیں چاہتا لیکن جنگ سے ڈرتا بھی نہیں اور صیہونی حکومت کی ہر نئی مہم جوئی کا مناسب اور محکم جواب دےگا۔
-
کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کراچی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایران اور ہالینڈ کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے خلاف ایران کی جوابی کارروائی کو خطے میں امن و امان کے قیام کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔
-
عالمی برادری کو ’’نئے دور کے ہٹلر‘‘ یعنی ’’نیتن یاہو‘‘ سے سنجیدگی کے ساتھ اور موثر انداز میں نمٹنا چاہیے
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے جاری رہنے اور لبنان و فلسطین میں عام شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کے لیے مناسب ہے کہ وہ نئے دور کے ہٹلر، یعنی نیتن یاہو اور صیہونی حکومت کے مجرم رہنماؤں سے سنجیدگی اور مؤثر طریقے سے نمٹے۔
-
یمن: الاقصی طوفان آپریشن ایک قانونی اقدام
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ "الاقصی طوفان" ایک قانونی اقدام اور فلسطینیوں کی جدوجہد کا قدرتی نتیجہ ہے۔
-
ایران نے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ اسرائیل پر کیا، نیتن یاہو کا اعتراف
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اپنے سب سے بڑے حملے میں اسرائیل پر سیکڑوں میزائل فائر کئے ہيں۔
-
ہم ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کی صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
-
یمن پر امریکی اور برطانوی حملے کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا, مغربی شہر الحدیدہ اور یمن کے دیگر علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران پر کسی بھی حملے کا زيادہ سخت جواب دیا جائے گا ، تہران کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر کسی بھی حملے کا زیادہ شدید اور سخت جواب دیا جائے گا۔