-
اقوام متحدہ میرجاوہ حملے کی مذمت کرے؛ ایران کا مطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹ایران نے اقوام متحدہ سے میرجاوہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس کو بیلیسٹک میزائل فراہم کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، ایران
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کے دعووں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
صدر مملکت کا دورہ عراق کامیاب رہا: ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ عراق کو انتہائی کامیاب قرار دیا ہے۔
-
صدر مملکت کی کامیاب عراق دورے کے بعد وطن واپسی
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ عراق دورہ مکمل کرکے بصرہ سے تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
اسلام آباد میں شنگهائی تنظیم کے وزرائے تجارت کا اجلاس
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے بارے میں پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے ایسا کہہ دیا کہ انکی تقریر ہو گئی وائرل
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں بلکہ آگے بڑھتے رہیں گے۔
-
صدر ایران کی نجف اشرف اور کربلا کے روضہائے مقدس کی زیارت + ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹صدر ایران نے اپنے دورہ عراق کے دوران نجف اشرف اور کربلائے مقدس کے روضہائے مقدسہ کی زیارت کی۔
-
اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، عراقی کردستان کے سربراہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳عراقی کردستان کے سربراہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
-
امام رضا (ع) کے روضے کے خادموں نے امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر خاص انداز میں کی عزاداری
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳امام حسن عسکری(ع) کی یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن ’’عالم آل محمد(ص)‘‘ کی جانب سے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں عزاداری کا انعقاد ہوا۔
-
ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن و سکون چاہتے ہیں: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔