-
ایران اور سعودی عرب کی کئی اہم موضوع پر ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹سعودی عرب وزیر خارجہ اور ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے ایک دوسرے سے فون پر بات کی ہے۔
-
بائیڈن اور ٹرمپ کو خواب میں بھی نظرآرہا ہے ایران! انتخابی مناظرے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دیکھنے کو ملی شدید لفظی جنگ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲امریکا کے موجودہ صدرجو بائیڈن اور سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مناظرے کے دوران شدید لفظی جنگ دیکھنے میں آئی اور دونوں نے ایران سمیت دیگر مسائل پر امریکی شکست کا ذمہ دار ایک دوسرے کو قرار دیا۔
-
کینیڈا کے غیر قانونی اقدام کی مذمت، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیرسعید ایروانی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا۔
-
شہید صدر اور انکے ساتھی شہداء کا چالیسواں، آیت اللہ رئیسی کی اہلیہ کا خطاب، ہزاروں حاضرین کی آنکھیں ہوئی نم
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱شہید رئیسی کی اہلیہ نے کہا: جن لوگوں کو معاشرے میں انصاف قائم کرنا ہے حقیقت میں وہ خود عوام ہے اور اسکے لئے ان میں بصیرت ہونی چاہیے۔
-
آیت اللہ سبحانی کے مطابق صحیح امیدوار کون ہے؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰شیعہ مسلمانوں کےمراجع تقلید میں سے ایک آیت اللہ سبحانی نے ایران کے صدارتی انتخابات کے بارے میں دیئے اپنے ایک بیان میں کہا: ملکی مسائل کے حل کے لئے ایسے افراد یا شخص کا انتخاب کرنا ہے جو حقیقت میں مشکلات کو جانتا ہو اوران مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشش کرے اور اپنے وعدوں پرعمل کرے۔
-
ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰ایران کے آئین کی نگراں کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ اندرون ملک انسٹھ ہزار شعبوں اور بیرون ایران پنچانوے ملکوں میں ہوگی۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات، کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابی مہم ختم ہوچکی ہے اور کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی جس کے لئے ملک بھر کے عوام میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔
-
ایران میں دنیا کا سب سے بڑا عید غدیر کا جشن (ویڈیو)
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰عید اکمال دین عید غدیر کا عظیم الشان جشن ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا جسے اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا جشن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے جاری تشہیراتی مہم آج اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
عید غدیر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، صدارتی الیکشن ميں بھرپور مشارکت کی تاکید
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱رہبر انقلاب اسلامی نے عوام سے اٹھائيس جون کے صدارتی الیکشن میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آپ کی حداکثر شرکت اسلامی جمہوری نظام اور خود آپ کی سربلندی و سرافرازی کے اسباب فراہم کرے گی۔