رہبر انقلاب اسلامی مصلائے امام خمینی (رح) پہنچ گئے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437615-رہبر_انقلاب_اسلامی_مصلائے_امام_خمینی_(رح)_پہنچ_گئے_ویڈیو
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کچھ دیر قبل مصلائے امام خمینی(رح) میں بڑی تعداد میں موجود نمازیوں کے درمیان حاضر ہوئے۔ شہید حسن نصراللہ کی مجلس ترحیم رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مصلائے امام خمینی(رح) میں عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی میں منعقد ہو رہی ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸ Asia/Tehran