-
صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور تاحال امریکہ کی طرف سے کوئی واضح تجویز موصول نہیں ہوئی۔
-
ایران کا جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ + ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۸ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کا پہلا مخصوص جیو اسٹیشنری مواصلاتی سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی کے ساتھ قازقستان کے بائیکونور خلائی اڈے سے خلا میں بھیج دیا گیا۔
-
اقوام متحدہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، عالمی شخصیات کی شرکت
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳سفیروں، سفارت کاروں، بین الاقوامی، سیاسی و ثقافتی شخصیات اور دانشوروں نے اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں پہنچ کر انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ کے جشن میں شرکت کی اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی
-
پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۷پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے مسقط میں ہونے والےایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کا علاقائی مسائل کے سلسلے میں بہت قریبی رابطہ ہے اور ہم امن اور سفارتکاری کے لئے کئے جانے والے تمام اقدامات کی پوری سنجیدگی کے ساتھ حمایت کرتے ہیں۔
-
ہمارے حقوق، عزت اور شرافت کا سودا نہيں کیا جا سکتا؛ ایران کے وزيرخارجہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے جشن انقلاب کی ریلیوں میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں عوام کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارے حقوق، عزت اور شرافت کا سودا نہيں کیا جا سکتا-
-
صہیونی میڈیا کا ایران میں ہزاروں افراد کی خفیہ پھانسیوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے: محکمہ انصاف
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۸ایرانی محکمہ انصاف نے ہزاروں لوگوں کو خفیہ پھانسی دیئے کے دعووں کو کذب محض اور ناجائز صیہونی حکومت کا من گھرٹ اور پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔
-
اس پرچم کے سائے تلے
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۹اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر تہران کی سڑکیں 22 بہمن(11فروری 1979) کی یاد میں جمع ہونے والے لوگوں کی میزبان تھیں۔ عوام کا یہ جمع غفیر ایران کے قومی پرچم تلے اپنے وجود کا اظہار تھا۔ایرانی قوم کے سروں پر سایہ فگن یہ پرچم صرف سبز و سفید اور سرخ رنگوں کا امتزاج ہی بلکہ ایرانیوں کے تاریخی بندھن اور قومی تشخص کا آئنیہ دار بھی ہے۔
-
وزیر دفاع پاکستان: ہم ایران کی خودمختاری اور آزادی کی کھل کر حمایت کرتے ہیں
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۲وزیر دفاع پاکستان نے زور دیا ہے کہ ایران کی قومی حاکمیت، استقلال اور سلامتی ہمارے لیے پاکستان کی خودمختاری اور استقلال کی طرح اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ اپنی کھلی یکجہتی اور حمایت جاری رکھے گا۔
-
امریکی دباؤ ایرانی قوم کے حوصلے توڑنے میں ناکام، مغربی میڈیا کا اعتراف
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۷مغربی خبر رساں ادارے نے انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کی پرجوش شرکت کو نمایاں انداز میں کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکہ کی دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود ایران میں انقلاب کی ریلیاں پوری شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئیں۔
-
مذاکرات صرف ایٹمی پروگرام تک محدود: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور تاحال امریکہ کی طرف سے کوئی واضح تجویز موصول نہیں ہوئي۔