SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • اسرائیل اور امریکہ، ایران کے حملے کو نہیں روک سکے: صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز کا اعتراف

    اسرائیل اور امریکہ، ایران کے حملے کو نہیں روک سکے: صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز کا اعتراف

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴

    صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ ، ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حملے سے نہیں روک سکے۔

  • ایران کے حملے کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ

    ایران کے حملے کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶

    نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے پیچیدہ جوابی حملے اور پیشرفتہ ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا۔

  • ایران کا وہ کارنامہ جس نے اہل ایمان کو آبدیدہ کر دیا (ویڈیو+تصویر)

    ایران کا وہ کارنامہ جس نے اہل ایمان کو آبدیدہ کر دیا (ویڈیو+تصویر)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۷

    دشمن اسلام و مسلمین غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی حملے کے دوران کچھ ایسے اچھوتے مناظر کیمروں میں قید ہوگئے کہ جن کو دیکھ کر فرزندان اسلام شاید اپنے آنسو نہ روک سکے ہوں۔

  • اسرائیل کو سبق سکھانے پر ایرانی عوام خوشی سے جھوم اٹھے (تصاویر)

    اسرائیل کو سبق سکھانے پر ایرانی عوام خوشی سے جھوم اٹھے (تصاویر)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۶

    اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایران کی مسلح افواج نے ناجائز صیہونی حکومت کو تاریخی سبق سکھاتے ہوئے اُسے اپنے سیکڑوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد پورے ایران بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جوابی حملے کی خبر عام ہوتے ہی عوام جشن منانے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے مسلح افواج کے حق کے خوب نعرے بازی کی اور انکے فخریہ اقدام کے سلسلے میں اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

  • ایران کا پھر انتباہ؛ دوبارہ کچھ ہوا تو جواب فوری، وسیع اور ٹھوس ہوگا، یورپی یونین نے اسرائیل کی غلطی کو تسلیم کیا

    ایران کا پھر انتباہ؛ دوبارہ کچھ ہوا تو جواب فوری، وسیع اور ٹھوس ہوگا، یورپی یونین نے اسرائیل کی غلطی کو تسلیم کیا

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی غلطی کی صورت میں ایران کے سخت ردعمل سے اپنے فریق کو آگاہ کیا۔

  • ایران کے آزادی ٹاور نے بھی اسرائیل پر حملے کا جشن منایا (تصاویر)

    ایران کے آزادی ٹاور نے بھی اسرائیل پر حملے کا جشن منایا (تصاویر)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷

    ایران کی ایک اہم علامت سمجھے جانے والے تاریخی اور سیاحتی مرکز آزادی اسکوائر پر اسرائیل پر گزشتہ شب کے تاریخی آپریشن کی خوشی میں کچھ خاص اور معنیٰ دار تصاویر پروجیکٹ کی گئیں۔ گزشتہ شب ایرانی عوام نے بھی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اس تاریخی کارنامے کا شاندار جشن منایا تھا۔

  • ایران کا تاریخی حملہ اسرائیل کے لئے بڑا مہنگا پڑ گیا

    ایران کا تاریخی حملہ اسرائیل کے لئے بڑا مہنگا پڑ گیا

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱

    اسرائیل کو ایران کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے بھاری قیمت چکانا پڑی ہے۔

  • ایران اپنے مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا: وزیر خارجہ ایران

    ایران اپنے مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا: وزیر خارجہ ایران

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں اپنے جائز مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا۔

  • اسرائیل کے خلاف کارروائی میں اہداف حاصل ہوئے: میجر جنرل باقری

    اسرائیل کے خلاف کارروائی میں اہداف حاصل ہوئے: میجر جنرل باقری

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔

  • فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر برستے سپاہ پاسداران کے میزائل (ویڈیو)

    فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر برستے سپاہ پاسداران کے میزائل (ویڈیو)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۷

    فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کا وسیع میزائل حملہ، تباہی پھیلا دی

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۱۵ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS