SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  • مسجد النبی (ص) ایرانی سیٹیلائٹ خیام کی نظر سے (ویڈیو)

    مسجد النبی (ص) ایرانی سیٹیلائٹ خیام کی نظر سے (ویڈیو)

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰

    ان دنوں ایران کے خلائی ادارے نے قومی سیٹیلائٹ خیام کے ذریعے مسجد النبی (ص) کی لی گئیں خوبصورت تصاویر جاری کی ہیں۔ ملاحظہ ہوں!

  • ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)

    ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶

    کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔

  • پابندیوں کے باوجود ایران کی ایٹمی صنعت کی کامیابی دوسری صنعتوں کے لیے نمونہ ہے: صدر رئیسی

    پابندیوں کے باوجود ایران کی ایٹمی صنعت کی کامیابی دوسری صنعتوں کے لیے نمونہ ہے: صدر رئیسی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵

    ایران کے صدر نے ایٹمی صنعت کے نتائج اور مصنوعات کی نمائش کے معائنے کے موقع پر اس بات پر زور دیا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایٹمی صنعت کی کامیابی دوسری صنعتوں کے لیے نمونہ ہے۔

  • ایران ایشیا کا سب سے بڑا ڈیری پروڈکٹس برآمد کرنے والا ملک: عالمی ادارہ

    ایران ایشیا کا سب سے بڑا ڈیری پروڈکٹس برآمد کرنے والا ملک: عالمی ادارہ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴

    اقوام متحدہ کے ادارۂ عالمی ادارہ خوراک و زراعت (فاو) نے اعلان کیا ہے کہ ایران براعظم ایشیاء کا سب سے بڑا دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

  • ایران میں لیتھیم کے عظیم ذخائر کی دریافت سے صیہونی حکومت کو تکلیف

    ایران میں لیتھیم کے عظیم ذخائر کی دریافت سے صیہونی حکومت کو تکلیف

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳

    ایران میں لیتھیم کی عظیم مقدار کی دریافت سے پریشان ناجائز صیہونی حکومت کی میڈیا نے اعتراف کیا ہے اس سے بین الاقوامی سطح پر ایران کی اہمیت بڑھ جائے گی اور مغربی ایشیاء کی مرکزیت ایک بار پھر ایران منقتل ہو جائے گی۔

  • کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام

    کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲

    فری اسٹائل کشتی کی، ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نےدوسرے روز بھی اپنی دھاک کو برقرار رکھا اور تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے سمیت سات رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے.

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی میں 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے کروز میزائل کی شمولیت

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی میں 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے کروز میزائل کی شمولیت

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی نے پہلی مرتبہ 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے ایک نئے اور جدید کروز میزائل سے اپنے بحری جنگی جہازوں کو مسلح کیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا

    رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا، اس موقع پر شہید ہونے والے سائنسدانوں کے اہلخانہ نے بھی آپ سے ملاقات کی۔

  • جھوٹے وعدوں اور دعووں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا: رہبرانقلاب اسلامی

    جھوٹے وعدوں اور دعووں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا: رہبرانقلاب اسلامی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی ایٹمی صنعت کو، عوام کی ترقی و پیشرفت اور عالمی سطح پر ملک کی عزت و وقار کے لحاظ سے اہمیت کا حامل قراردیا

  • تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

    تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ فتاح ہائپرسونک میزائل ایمان اور امید کے جذبے کے کارخانے کی پیداوار ہے جس نے علاقے کی سلامتی کو اور بھی یقینی بنا دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: جعفر ایکسپریس کی خدمات 5 روز کے تعطل کے بعد بحال
    پاکستان: جعفر ایکسپریس کی خدمات 5 روز کے تعطل کے بعد بحال
    ۴۶ minutes ago
  • امید ہے کہ امریکہ ایران کے بارے میں دانشمندی کا مظاہرہ کرے گا: روس
  • امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے:اردوغان
  • جرمن چانسلر کے غیر سنجیدہ اور غیر دانشمندانہ بیان پر ایران کا ردعمل
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت ملک بھر میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS