SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  • ایرانی نیزے باز کو ٹوکیو پیرالمپک میں چاندی کا تمغہ

    ایرانی نیزے باز کو ٹوکیو پیرالمپک میں چاندی کا تمغہ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸

    ایرانی قومی ٹیم نے ٹوکیو پیرالمپک گیمز میں نیزہ پھیکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

  • ملٹری گیمز میں ایرانی کمانڈروں کی تیسری پوزیشن

    ملٹری گیمز میں ایرانی کمانڈروں کی تیسری پوزیشن

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈروں نے روس میں جاری ملٹری گیمزم کے تین مرحلوں میں مجموعا تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

  • انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران کی پہلی پوزیشن

    انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران کی پہلی پوزیشن

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰

    اصفہان میں جاری انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران آرمی کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • کشتی کے عالمی مقابلوں ایرانی پہلوانوں کا دوسرا مقام

    کشتی کے عالمی مقابلوں ایرانی پہلوانوں کا دوسرا مقام

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    ایران کے پہلوانوں نے روس میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایک ایک سونے اور چاندی اور پانچ کانسی کے تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

  • ایرانی ماہرین نے وراثتی سرطان کی تشخیص دینے والا ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا

    ایرانی ماہرین نے وراثتی سرطان کی تشخیص دینے والا ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹

    ایرانی سائنسدانوں نے موروثی سرطان کا پتہ لگانے والا جینٹک ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا ہے جس کے ذریعے سرطان کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

  • کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴

    نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔

  • ایرانی پہلوانوں نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں دو سنہرے تمغے جیت لئے

    ایرانی پہلوانوں نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں دو سنہرے تمغے جیت لئے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۵

    ایران کے پہلوانوں اور کشتی بازوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کر لئے۔

  • سونے اور قیمتی پھتروں کی پیداوار میں ایران دنیا کے سات بڑے ممالک میں

    سونے اور قیمتی پھتروں کی پیداوار میں ایران دنیا کے سات بڑے ممالک میں

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱

    سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور برآمد کرنے والوں کی یونین کا کہنا ہے کہ اس وقت ایران سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور انکی برآمدات کے سلسلے میں دنیا میں ساتواں بڑا ملک ہے۔

  • ایجادات کے عالمی مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ

    ایجادات کے عالمی مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵

    تہران یونیورسٹی کے کالج آف ایگری کلچر کے اسکالروں کے ارسال کردہ منصوبے کو سوئزر لینڈ میں ہونے والے ایجادات کے مقابلے میں طلائی تمغے کا حقدار قرار دیا گیا۔

  • اعضا کی پیوندکاری میں ایران نمایاں عالمی پوزیشن کا مالک

    اعضا کی پیوندکاری میں ایران نمایاں عالمی پوزیشن کا مالک

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳

    ایران نے اعضا کی پیوندکاری کے میدان میں شاندار ترقی کی ہے اور دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
    نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
    ۹ hours ago
  • عمران خان جیل میں بیٹھ کر دہشت گردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: پاکستانی وزیر
  • ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ سے کوئی روک نہیں سکتا: ایرانی سفیر
  • غزہ سے سامنے آئی المناک اور تشویشناک رپورٹ
  • کیا طالبان اور آر ایس ایس کی سوچ ایک ہے؟ راہل گاندھی نے مودی سے پوچھے کئی سوال، ہندوستانی خواتین کی توہین کا کون ہے ذمہ دار؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS