SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  • ایرانی ماہرین نے وراثتی سرطان کی تشخیص دینے والا ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا

    ایرانی ماہرین نے وراثتی سرطان کی تشخیص دینے والا ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹

    ایرانی سائنسدانوں نے موروثی سرطان کا پتہ لگانے والا جینٹک ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا ہے جس کے ذریعے سرطان کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

  • کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴

    نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔

  • ایرانی پہلوانوں نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں دو سنہرے تمغے جیت لئے

    ایرانی پہلوانوں نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں دو سنہرے تمغے جیت لئے

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵

    ایران کے پہلوانوں اور کشتی بازوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کر لئے۔

  • سونے اور قیمتی پھتروں کی پیداوار میں ایران دنیا کے سات بڑے ممالک میں

    سونے اور قیمتی پھتروں کی پیداوار میں ایران دنیا کے سات بڑے ممالک میں

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱

    سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور برآمد کرنے والوں کی یونین کا کہنا ہے کہ اس وقت ایران سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور انکی برآمدات کے سلسلے میں دنیا میں ساتواں بڑا ملک ہے۔

  • ایجادات کے عالمی مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ

    ایجادات کے عالمی مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵

    تہران یونیورسٹی کے کالج آف ایگری کلچر کے اسکالروں کے ارسال کردہ منصوبے کو سوئزر لینڈ میں ہونے والے ایجادات کے مقابلے میں طلائی تمغے کا حقدار قرار دیا گیا۔

  • اعضا کی پیوندکاری میں ایران نمایاں عالمی پوزیشن کا مالک

    اعضا کی پیوندکاری میں ایران نمایاں عالمی پوزیشن کا مالک

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳

    ایران نے اعضا کی پیوندکاری کے میدان میں شاندار ترقی کی ہے اور دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔

  • اپنے ویکسین کی بات ہی الگ ہے!۔  کارٹون

    اپنے ویکسین کی بات ہی الگ ہے!۔ کارٹون

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹

    ایران میں کورونا ویکسینیشن کے مراکز میں رجوع کرنے والے بہت سے افراد متعدد غیر ملکی ویکسین ہوتے ہوئے قومی سطح پر تیار ہونے والے ویکسین کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایران نے اب تک کورونا کے متعدد ویکسین تیار کئے ہیں۔ شدید ترین پابندیوں کے باوجود ایران کی اس اہم کاوش کو عالمی سطح پر خاصا سراہا جا رہا ہے۔

  • ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح دشمن کی آنکھوں کا کانٹا ہے: صدر روحانی

    ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح دشمن کی آنکھوں کا کانٹا ہے: صدر روحانی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف پروجیکٹوں اور منصوبوں کا افتتاح ان تمام لوگوں کی آنکھوں کا کانٹا ہے جنھوں نے ایران کے خلاف سازشیں کی ہیں۔

  • ایرانی فلم بین الاقوامی میلے میں انعام کے لئے نامزد

    ایرانی فلم بین الاقوامی میلے میں انعام کے لئے نامزد

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱

    ایران کی بنائی ہوئی ایک شارٹ فلم ''زنگ تفریح'' یا انٹرول اسپین کے ایک فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کے لئے نامزد کر دی گئی ہے۔

  • ایران کی قومی فٹسال ٹیم بین البراعظمی مقابلوں کی فاتح بن گئی

    ایران کی قومی فٹسال ٹیم بین البراعظمی مقابلوں کی فاتح بن گئی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳

    ایران نے میزبان ٹیم تھائیلینڈ کو فوٹسال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پانچ ایک سے ہرا کر کانٹینینٹل چیمپیئن شب اپنے نام کی۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۱ hour ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS