SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی پیشرفت و ترقی

  •  انواع واقسام کےجدیدترین ہتھیار اوردفاعی آلات سپاہ پاسداران کےحوالے 

     انواع واقسام کےجدیدترین ہتھیار اوردفاعی آلات سپاہ پاسداران کےحوالے 

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳

    انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور مسلح افواج کے اعلی افسران اور ماہرین بھی شریک تھے۔

  • دفاعی میدان میں ایران کی پیشرفت

    دفاعی میدان میں ایران کی پیشرفت

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی

    ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹

    بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ایرانی ڈرون شپ شاہین نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی ہے۔

  • ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو

    ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹

    ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایرو اسپیش نیشنل پارک جہاں ایرانی ساخت کے مختلف اور جدید ترین جنگی وسائل اور آلات حرب سے یکجا آشنا ہوا جا سکتا ہے۔ ایرانی و غیر ایرانی سیاحوں کے درمیان اس پارک کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔

  • کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران دوسرے نمبر پر

    کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران دوسرے نمبر پر

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴

    ایران کی قومی کشتی ٹیم نے سونے اور چاندی کا ایک ایک جبکہ کانسی کے دو تمغے حاصل کر کے عالمی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔

  • ہماری ترقی 42 سال پہلے شروع ہوئي ، اب ہم عالمی طاقت ہیں، مغرب نے پوری انسانیت کو مسائل میں ڈالا،  وزیر دفاع

    ہماری ترقی 42 سال پہلے شروع ہوئي ، اب ہم عالمی طاقت ہیں، مغرب نے پوری انسانیت کو مسائل میں ڈالا،  وزیر دفاع

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آٹھ سالہ مقدس دفاع اور پھر اس کے بعد ملک کے خلاف بھاری پابندیوں اور محاصرے نے ہمیں  پیش رفت و ترقی کے ایسے ماڈل کی سمت بڑھایا کہ آج ہم اس کی بدولت اور ملک کے نوجوان دانشوروں کی مدد سے عالمی طاقت بن چکے ہيں۔

  • ایران میں تیارشده اسپتنک وی ویکسین کی رونمائی

    ایران میں تیارشده اسپتنک وی ویکسین کی رونمائی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی ٹیلی اسکوپ بھی منظر عام پر آگیا

    ایرانی ٹیلی اسکوپ بھی منظر عام پر آگیا

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸

    ایران ٹیلی اسکوپ بنانے والے دنیا کے دس ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا۔

  • ایران کا معروف پنیر، ’’لیقوان‘‘۔ ویڈیو

    ایران کا معروف پنیر، ’’لیقوان‘‘۔ ویڈیو

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸

    ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے تبریز ضلع میں ’’لیقوان‘‘ نامی ایک چھوٹا سا قریہ آباد ہیں۔ نہایت لطیف آب و ہوا کے حامل اس قریے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اپنے خاص پنیر کے باعث ملکی و عالمی سطح پر خاصی شہرت رکھتا ہے۔ یہ پنیر پورے ایران میں ’’لیقوان پنیر‘‘ کے نام سے معروف ہے۔ اس قریے اور اسکے آس پاس کے علاقے میں قریب ۳۰۰ صنعتکار سرگرم ہیں جو صرف اس پنیر کی پیداوار میں مصروف ہیں۔ لیقوان کا یہ معروف پنیر اندرون ملک استعمال ہونے کے علاوہ ایشائی، خلیج فارس اور بعض یورپی ممالک کو بھی برآمد کیا جاتا ہے۔

  • ایران کی خاتون شوٹر نے گولڈ میڈل جیتا

    ایران کی خاتون شوٹر نے گولڈ میڈل جیتا

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴

    ایران کی خاتون شوٹر آرمینا صادقیان کروویشیا میں جاری شوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہباز شریف
    ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہباز شریف
    ۱۲ minutes ago
  • مصر میں درد ناک کار حادثہ، قطر کے تین سفارت کار ہلاک
  • ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کی سخت مذمت کی ہے۔
  • ہم ہر حال میں غزہ کے ساتھ کھڑے رہیں گے، انصاراللہ یمن
  • بالی وڈ جوڑی دیپکاپدُوکون اور رَنویر سنگھ کے بعد بالی وُڈ کی ایک اور مشہور جوڑی، سُوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی جوڑی، سیاحتی دورے پر ابوظہبی پہنچی ہے۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS