-
رازی کوو پارس ویکسن کے دوسرے ٹرائل کا مرحلہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹ایران کے رازی انسٹیٹیوٹ کے نائب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رازی کوو پارس کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔
-
ایران کا گولڈ میڈلسٹ نشانے باز، جواد فروغی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹ایران کے گولڈ میڈلسٹ نشانے باز جواد فروغی پہلے ایسے کھلاڑی ہیں کہ جنہوں نے اولمپیک کی تاریخ میں نشانے بازی کے لئے ایران کو پہلا سنہرا تمغہ دلوایا۔
-
ایرانی بحریہ کی موجودگی تاریخی ہے: ایڈمرل خانزادی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ایرانی بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل حسین خانزادی نے خلیج فن لینڈ میں ایرانی بحری بیڑے کی موجودگی کو ایک تاریخی واقعہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے نائب کوارڈینیٹر کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ کے جنگی بیڑے کا کارواں پہلی بار بحر اوقیانوس میں بغیر کسی ملک کی بندرگاہ کی مدد کے لنگر انداز ہوا۔
-
ایران ڈرون کے میدان میں خودکفیل
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ایران انواع و اقسام کے ڈرون کی تیاری میں خودکفیل ہوگیا ہے-
-
ترقی و پیشرفت کی جانب ایک اور قدم ؛ ایران سے بحیرہ عمان تک ایک ہزار کلومیٹر طویل تیل پائپ لائن کا افتتاح
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲خام تیل کو آئل فیلڈ سے بحیرہ عمان تک پہنچانے والی طویل پائپ لائن نے کام شروع کردیا ہے۔
-
ایران کی ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام کی نیند حرام، تہران کی طاقت کا لوہا مان لیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی ڈرون طاقت نے اسرائیل کی فضائی طاقت کی ہوا نکال دی ہے۔
-
ایرانی ویکسین کے ڈیلٹا ویرینٹ پر موثر ہونے کی تصدیق
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کویران برکت ، ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف بھی موثر ہے-
-
تہران میں ایران ساخت نمائش کا آغاز
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳تہران میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی برآمداتی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
-
ایرانی ویکسین نئے کورونا وائرس کے خلاف بھی موثر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک اور کورونا ویکسین پاستوکووک نئے کورونا وائرس کے مقابلے میں بھی موثر واقع ہورہی ہے۔