-
کورونا کے خلاف مہم میں ایران کی دو اور کامیابیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱ایرانی ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کو مصنوعی طریقے سے سانس فراہم کرنے والی مشین تیار کر لی ہے۔
-
کورونا کے مقابلے میں ایک اور قدم، سیرولوجی ٹسٹ کٹ تیار
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴ایران کی ایک نالج بیس کمپنی پیشتاز طب زمان نے کورونا کی سیرولوجی ٹسٹ کٹ کی پیداوار شروع کر دی ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
انجینئر علماء ۔ تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴ایران میں اس وقت بہت سے علماء ایسے ہیں جو اپنے فرائض منصبی کی ادائگی کے ساتھ ساتھ، سول انجینئرنگ کے شعبے میں بھی سرگرم عمل ہیں۔
-
نوجوان ایرانی ماہرین کا کارنامہ، جدید ترین ایٹمی مائیکرو اسکوپ تیار کرلی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸ایران کے نوجوان ماہرین نے پہلی بار اندرون ملک ایٹامک فورس نینو اسکیل مائیکرو اسکوپ تیار کرلی ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ذیابیطس کی دوا تیار کرلی
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱ایران نے امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے باوجود ہر شعبے میں نمایاں ترقی کی ہے اور اب ایران میں دوا بنانے والی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ذیابیطس کی دوا تیار کرلی ہے۔
-
ایرانی انجینئیروں نے بوئنگ 737 کے کاک پٹ کا سیمیولیٹر تیار کیا!
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہوا کو صاف اور جراثیم پاک کرنے والا نظام تیار
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ایران کی ایک نالج بیس کمپنی نے کولڈ پلازما کے ذریعے ہوا کو صاف اور جراثیم سے پاک بنانے والا سسٹم تیار کیا ہے۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ایران؛ آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔