-
انتخابات میں اقلیت کی شرکت
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں اس بار عوام نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور دشمنوں کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
-
انتخابات میں عوام کی شرکت، دشمنوں میں کھلبلی
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور بلدیہ کے انتخابات میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کے بعد دشمن میڈیا کی بولتی بند ہو گئی۔
-
ایران کے انتخابات ، عوامی جوش دیکھ کر سیکوریٹی افسر کی شہادت کی افواہ ، ووٹروں کو روکنے کی ناکام کوشش
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰ایران کے سرحدی شہرسروان میں ایک سپاہی کی شہادت کی خبر حقیقت سے عاری ہے: وزارت داخلہ
-
آج میدان ایرانی عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ آج کا دن ایرانی قوم کا دن ہے۔
-
اسلامی جمہوریت کے جشن میں مراجع کرام اور اعلی حکام کی شرکت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کے ساتھ ساتھ مراجع کرام اور اعلی سیاسی اور حکومتی شخصیات نے بھی اپنے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور عوام سے ووٹنگ کے عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی۔ کارٹون
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹جنہیں بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی کا فرق معلوم نہیں وہ آج ایران کے انتخابات پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
آج پوری دنیا کی نگاہیں انتخابات پر لگی ہوئی ہیں ، صدر روحانی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے بعد زور دے کر کہا کہ آج پوری دنیا کی نگاہیں ایران کے انتخابات پر لگی ہوئی ہیں۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات پر عالمی میڈیا کی نظر
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴ایران میں صدارتی انتخابات، مختلف ملکوں کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر کوریج دی جا رہی ہے۔
-
انتخابات میں مراجع، حکام اور امیدواروں کی شرکت+ تصاویر+ ویڈیوز
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران میں صبح سات بجے سے ہی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔